جامعة الملك سعود - King Saud University ریاض، سعودی عرب کے شعبہ معھد اللغويات العربية میں داخلہ کے لیے امسال تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے. آن لائن فارم بھرنے کی تاریخ 23-5-2021 سے شروع ہوکر 1-8-2021 تک رہے گی. واضح رہے کہ یہ کورس بیرونی طلبہ کے لیے ہے، جو طلبہ ہندوستان کے کسی مدرسے یا اسکول سے عالمیت یا ہائی اسکول کی ڈگری لے چکے ہیں وہ اپلائی کرسکتے ہیں. یہ دو سالہ عربی ڈپلوما ہے جس کے بعد بی اے کے کورسوں میں داخلہ لیا جاسکتا ہے، بدون اس کے نہیں. فارم بھرنے کا پراسس انتہائی آسان ہے. خواہش مند حضرات درج ذیل ربط کو مقررہ تاریخ میں کھولیں اور فارم بھر کر انتظار کریں. ابتدائی نامزدگی کا اعلان 14-11-2021 کو ہوگا.
يطيب لمعهد اللغويات العربية بجامعة الملك سعود أن يعلن عن مواعيد التقديم على المنح الدراسية، وذلك وفق الجدول الزمني الآتي:
موعد التقديم: من: 11/10/1442 هـ الموافق 23/5/2021 م، إلى: 22/12/1442 هـ، الموافق 1/8/2021 م.
الإعلان الأولي عن النتائج: 9/4/1443 هـ، الموافق 14/11/2021م.
علما أن المنح الدراسية تتضمن برنامج:
دبلوم الكفاية في اللغة العربية لغير الناطقين بها (طلاب وطالبات)، بقسم اللغة والثقافة
بوابة القبول بمعهد اللغويات العربية
داخلہ فارم بھرنے کی لنک:
📖📖📖📖📖
🎁🎁🎁🎁🎁
مزید معلومات کے لیے:
نورعالم معین الدین ریاضی امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی ریاض،سعودی عرب
Whatsaap No:+966537861329
0 تبصرے