از قلم ؛ فرنود رومی
"عید الاضحی مبارک."
لکھا، "خیر، تمہیں بھی مبارک.
مگر ہمارے یہاں تو عید اگلے روز ہے."
سوچا، "ہماری خوشیوں میں یہ دنوں کا فرق کیوں آخر؟
ان سرحدوں نے تو خوشیوں میں بھی اختلاف پیدا کررکھا ہے.
مجھے نہ ہی یہ سرحدیں پسند ہیں اور نہ ہی خوشیوں کا ایسا اختلاف۔ کاش کہ ساری دنیا ایک ہی ملک ہوتی، اور ہم ایک ہی دن عید کی خوشیاں منا پاتے......"
😔😔
0 تبصرے