فرہنگ و ترجمہ : پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی،ایم اے اردو، ایم اے تاریخ، ایم اے اسلامیات، ایم اے پنجابی
شرح: اسرار و رموز | زبورِ عجم | پیامِ مشرق | جاوید نامہ
ارمغانِ حجاز | مثنوی پس چہ باید کرد | مثنوی مسافر
متن، آسان اردو ترجمہ، اور تشریح کے ساتھ
ضخامت : 1255 صفحات
کتاب کا تعارف:
شاعر مشرق علامہ اقبال کا تمام تر شعری سرمایہ اردو اور فاروسی میں ہے۔ فارسی بر صغیر کے مسلمانوں کی عظیم ثقافتی اور ادبی زبان رہی ہے، مگر اب وہ ہمارے ہاں ایک اجنبی زبان بنتی جا رہی ہے۔ مطالعہ فارسی کے انحطاط کی وجہ سے عام قاری اور طلبہ و طالبات ان سے استفادہ کم کرتے ہیں، ضرورت اس بات کی ہے کہ علامہ اقبال کے افکار جو زیادہ تر فارسی میں ہیں،کو زیادہ سے زیادہ سلیس اور عام فہم انداز میں بیان کر دیا جائے تاکہ عام قاری کے لئے فکرِ اقبال تک رسائی آسان ہو جائے- یہی اس کتاب کا مقصد ہے کہ عام پڑھا لکھا آدمی آسانی سے علامہ مرحوم و مغفور کا پیغام صحیح طور پر سمجھ سکے اور علامہ مرحوم کی تعلیمات سے استفادہ کر سکے۔
ڈاؤنلوڈ لنک:

0 تبصرے