از قلم : فرنود رومی
اسی خاتون نے مالیگاؤں کو فلٹر پلانٹ دیا۔اس کے علاوہ تعلیمی شعبے میں خصوصاً اپنی گراں قدر خدمات دیں اور اصلاحات کیں.علاوہ ازیں ان گنت تعمیری کاموں سے اپنی ذہانت، فطانت اور صلاحیت کا لوہامنوایا۔
غرضیکہ ایسے ایسے کام کیے کہ آج بھی انہیں احتراماً یاد کیا جاتا ہے اور بعض دفعہ تو دِل سے اُن کے لیےدعا نکل جاتی ہے.
آج، ان کا مثالیہ، کوئی اور شخص، ہمیں دور دور تک نظر نہیں آتا.
بقول جون ایلیا،
جون کرو گے کب تلک "میرا" مثالیہ تلاش
اب کئی ہجر گذر چکے، اب کئی سال ہوگئے
اس یکتائے زمانہ شخصیت کے لیے کوئی جملہ.....؟
یہ بتائیں، آپ اُنہیں کس طرح یاد کرتے ہیں؟
0 تبصرے