پروٹسٹ کرنا جمہوری حق مگر؟

از قلم : فرنود رومی
مانا کہ پروٹسٹ کرنے کا ہمیں جمہوری حق حاصل ہے مگر....
پروٹسٹ میں شامل ہوئے افراد جتنی ایف آئی آر  ہوجاتی تو کیا خاطر خواہ نتائج نہیں نکلتے؟
ان احتجاجات سے فائدے سےزیادہ نقصانات (جانی و مالی) کیوں ہو رہے ہیں، ان باتوں پر ہمیں غور و فکر کرنےکی ضرورت ہے.
وہیں المیہ یہ ہے کہ امت کو صحیح قائدین بھی نہیں مل رہے اور صحیح طور سے رہنمائی بھی نہیں مل رہی ہے.
افسوس ناک پہلو یہ بھی ہے کہ جن علماء و قائدین پہ تکیہ رہا ہے،  وہی نجانے کون سی مصلحت کے تحت "امت کو مؤخر" اور "ملک کو مقدم" کرنے کی بات کر رہے ہیں.
 
12جون، 2022

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے