ضرورت برائے حفاظ، معلمات اور اساتذہ

اقصی کالونی،مالیگاؤں کے ایک تعلیمی ادارے میں پارٹ ٹائم میں دینی تعلیم دینے اور عربی و اردو پڑھانے کے لیے
📎ایک حافظ و عالم اور دو معلمات کی ضرورت ہے۔
شرائط:
مستند تعلیمی ادارے سے فراغت ہو۔
عربی زبان و گرائمر ( صرف و نحو) پر اچھی گرفت ہو۔
لب ولہجہ صاف ہو۔
انگریزی زبان کی شد بد ہونا لازمی۔

اسی طرح،
انگریزی، ہندی،مراٹھی، سائنس اور میتھس پڑھانے کے لیے 
🔗 بی اے/بی ایس سی، ڈی ایڈ، بی ایڈ امیدوار اپلائے کے سکتے ہیں۔

اسی کے ساتھ،
بچوں کی جسمانی تعلیم کے لیے،
🔗ایک پی ٹی ٹیچر کی ضرورت ہے۔

اپنا بایو ڈاٹا اس نمبر پر بھیجیں یا کال کریں؛

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے