مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکینڈری اینڈ ہائر سیکینڈری نے آج مورخہ 2 جون بروز جمعہ دوپہر 1 بجے دسویں بورڈ کے نتائج ظاہر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
امسال مورخہ 2 مارچ سے 25 مارچ تک جاری رہنے والے دسویں بورڈ کے پرچے ریاست مہاراشٹر کے مختلف امتحانی مراکز پر لیے گئے تھے جس میں تقریباً 14 لاکھ طلبہ نے اپنی شرکت درج کروائی تھی۔
نتائیج چیک کرنے کے لیے ان ویب سائٹس پر وزٹ کریں
نتائج دیکھنے کا طریقہ کار:
ویب سائٹ پر جا کر اپنا سیٹ نمبر درج کریں
اس کے بعد ایڈمٹ کارڈ پر دیا ہوا اپنی والدہ کا نام اسی طرح لکھیں۔
دسویں جماعت کے تمام طلبہ کو فرنود رومی ڈاٹ ان ٹیم کی جانب سے نیک خواہشات۔
0 تبصرے